جن گن من
جن گن من بھارت کا قومی ترانہ ہے، جو بنگالی زبان میں تھا۔ پھر اس کو سنسکرت کا لہجہ دے کر سنوارا گیا۔ اس کے شاعر نوبل لارائٹ رابندرناتھ ٹیگور ہیں۔ یہ ترانہ در اصل، کنگ جارج پنجم کے لئے لکھا گیا تھا، جب بھارت کی حکومت اس کے سپرد ہوئی، اس کی تاج پوشی ہورہی تھی، اس وقت خدا کی حمد کے لیے لکھی گئی نظم تھی۔ انڈین نیشنل کانگریس کے 1911 اجلاس میں یہ پہلی دفعہ گائی گئی۔ 24 جنوری 1950 کو بھارت کی قانون ساز کمیٹی سرکاری طور پر منظوری دی اور یہ نظم، بھارت کا قومی ترانہ ہوگی۔[1][2][3] [4][5][6][7]
فہرست |
[ترمیم] ترانہ
| اردو | ہندی | ترجمہ | |
|---|---|---|---|
|
|
اے! بھارت کی منزل کا فیصلہ کرنے والے، عوام کے ذہن و دلوں پر حکومت کرنے والے تیری جئے ہو،[8]
|
[ترمیم] انگریزی ترجمہ اور کامپوزشن - شہر مدنپلی
رابندرناتھ ٹیگور، اس ترانہ کو دیوناگری (سنسکرت) سے انگریزی ترمہ کیے۔ انی بسینٹ کی قائم شدہ کالج، جو بسینٹ تھیوسوفکل کالج کے نام سے مشہور ہے، چند دن ٹیگور اس کالج میں قیام کیے ہویے تھے۔ اسی ایام میں انہوں نے انگریزی ترجمہ اس کالج میں کیا۔ اتفاق سے اس کی دھن بھی ہییں بنائی گئی۔ اور یہ کالج، ریاست آندھرا پردیش ، چتور ضلع کے شہر مدنپلی میں ہے۔ [8]
اس ترجمہ کی جلد کو آج بھی اس کالج میں دیکھا جاسکتا ہے۔
[ترمیم] میڈیا
|
|||||
| سننے میں مسئلہ یہ مِلف؟ دیکھو معاونت وسیط. | |||||
[ترمیم] مزید دیکھیے
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ National Anthem - Know India. Nation Portal of India. Government of India.
- ^ Bhatt, P.C., ed (1999). Constituent Assembly Debates. XII. Lok Sabha Secretariat.
- ^ Volume XII. Tuesday, the 24th January 1950. Online Transcript, Constituent Assembly Debates
- ^ Ganpuley's Memoirs.1983. Bharatiya Vidya Bhavan.p204
- ^ Rajendra Rajan (May 4 2002). "A tribute to the legendary composer of National Anthem". The Tribune. http://www.tribuneindia.com/2002/20020504/windows/main2.htm.
- ^ "Controversy over Jana Gana Mana takes a new turn". Rediff. http://www.rediff.com/news/apr/26anthem.htm. Retrieved 2008-06-08.
- ^ "Who composed the score for Jana Gana Mana? Gurudev or the Gorkha?". Rediff. http://www.rediff.com/news/feb/22anthem.htm. Retrieved 2008-06-08.
- ^ Vani Doraisamy. "India beats: A Song for the Nation". The Hindu. http://www.hindu.com/mag/2006/03/19/stories/2006031900120400.htm. Retrieved 2007-07-25.
