4 مئی
وکیپیڈیا سے
| 2 مئی | 3 مئی | 4 مئی | 5 مئی | 6 مئی |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1493ء - پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو
ہسپانیہ اور
پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔
1494ء - کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اتر گئے۔
1904ء - پانامہ نہر کی تعمیر کا کام شروغ ہو گیا۔
1924ء - فرانس میں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
1979ء - مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
1996ء - ہوزے مریا ازنار ہسپانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
[ترمیم] ولادت
1008ء - ہنری اول، فرانس کا بادشاہ
1928ء - حسنی مبارک، مصر کا صدر
1929ء - آڈری ہیپبرن، امریکی اداکارہ
1947ء - رچرڈ جینکنز، امریکی اداکار
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||