3 نومبر
وکیپیڈیا سے
| 1 نومبر | 2 نومبر | 3 نومبر | 4 نومبر | 5 نومبر |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 2007ء - صدر پرویز مشرف نے بطور چیف آف آرمی سٹاف، پاکستان میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔ ملک کا آئین معطل کر دیا میڈیا پر بھی پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ اور تمام صوبائی ہائی کورٹس کے جج صاحبان کو بشمول چیف جسٹس حضرات کے گھروں میں نظربند کر دیا گیا۔
[ترمیم] ولادت
- 1618ء - اورنگزیب عالمگیر، مغل بادشاہ
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |