17 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
15 جون 16 جون 17 جون 18 جون 19 جون

واقعات[ترمیم]

  • 1950ء: ترکی کی اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن، جب 18 سال بعد وزیراعظم عدنان میندریس کے دور حکومت میں ملک کے طول و عرض میں پہلی مرتبہ عربی میں اذان دی گئی
  • 1967ء چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا [1]
  • 1938ء جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 2014ء سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کا خونی واقعہ ہوا جسمیں بیریئر ہٹانے کے بہانے سے پنجاب پولیس نے نہتے عوام پر انتہائی بربریت کا مظاہرہ کیا۔ خواتین اور بوڑھوں سمیت نہتے عوام پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں۔اس واقعہ میں 14 افراد شہید جبکہ 100 کے قریب شدید زخمی ہوئے۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3662/