6 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 4 اگست | 5 اگست | 6 اگست | 7 اگست | 8 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما جاپان پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا
- 1990ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا۔ غلام مصطفی جتوئی نگراں وزیر اعظم بنے۔
ولادت [ترمیم]
- 1911ء - نارمن گورڈن جنوبی افریقن کرکٹر، پہلا ٹیسٹ کرکٹر جس نے 100 سال سے زیادہ عمر پائی
- 1933ء - اے جی کرپال سنگھ بھارتی کرکٹر (وفات: 1987ء)
- 1937ء - باربرہ ونڈسر برطانوی ادکارہ
- 1953ء - اقبال قاسم پاکستانی کرکٹر
- 1965ء - ڈیوڈ رابنسن امریکی باسکٹ بال کا کھلاڑی
وفات [ترمیم]
- 2004ء - رک جیمز امریکی گلوکار (پیدائیش: 1948ء)
- 2005ء - رابن کک برطانوی سیاستدان (پیدائیش: 1946ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||