8 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
6 جولائی 7 جولائی 8 جولائی 9 جولائی 10 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2003ء سوڈان کا طیارہ اےئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہوگیا 116مسافر ہلاک [1]
  • 1997ء نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی [1]
  • 1975ء لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1969ء ویتنام سے امریکی فوجوں کاانخلا شروع ہوا [1]
  • 1963ء امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی [1]
  • 1497ء کو مشہور پرتگیزي مہم جو واسکوڈی گاما نے ہندوستان جانے کے لیے نئی بحری مہم کا آغاز لزبن کی بندرگاہ سے کیا ۔ افریقہ اور یورپ کے درمیان سے جانے کا راستہ بند ہو جانے کی وجہ سے وہ افریقہ اور قطب جنوبی سے گھوم کر ہندوستان پہنچنے والا پہلا مہم جو کہلایا ۔ [2]
  • 1856ء کو امریکی ریاست میسا چو سٹس سے تعلق رکھنے والے چارلس ای بارنز نے مشین گن کی ایجاد کے حقوق اپنے نام کرائے - [2]
  • 1978ء کو دو جرمن کوہ پیماؤں رین ہولڈ میسز اور پیٹر ہیبلر نے آکسیجن استعمال کئے بغیر دنیا میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ۔ [2]
  • 1889ء وال اسٹریٹ جرنل کا پہلا شمارہ شائع ہوا [3]
  • 1947ء کو امریکہ ، نیو میکسیکو کے علاقے روز ویلز میں ایک اڑن طشتری گرنے کا واقعہ رونما ہوا ، امریکی حکومت نے بہ ظاہر اس واقعے پر پردہ ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہوائی غبارے کی تجرباتی اڑان تھی ۔ [4]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 "آج کی تاریخ"، روزنامہ نئی بات، http://www.naibaat.com.pk/nbfinal/ePaper/karachi/08-07-2013/Detail/p11_10.jpg
  3. ^ 3.0 3.1 "On This Day: July 8"، The new york times (Education)، http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/July-8/
  4. ^ "ROSWELL UFO INCIDENT: Alien Doodle spotted: Google marks 66th anniversary with stellar interactive game"، Washinton Post (Education)، http://www.washingtonpost.com/blogs/comic-riffs/post/roswell-ufo-incident-alien-doodle-spotted-google-marks-66th-anniversary-with-stellar-interactive-game/2013/07/08/41cb6058-e75a-11e2-8f22-de4bd2a2bd39_blog.html