22 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2008ء اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔ [1]
- 1946ء برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لئے معاہدے پر دستخط کیے۔ [1]
- 1888ء فٹبال لیگ کا قیام۔ [1]
- 1956ء مارٹن لوتھر کنگ پر فرد جرم عائد کیا گیا ۔ ان کا جرم تھا معروف امریکن سیاہ فام خاتون روزا پارک کی نسلی تعصب کے خلاف اٹھائی گئی آواز میں ان کا ساتھ دینا ۔[2]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
- ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/22/newsid_2821000/2821961.stm