1 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
30 اگست 31 اگست 1 ستمبر 2 ستمبر 3 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1979ء - پاکستان کو غیروابستہ ممالک کی تنظیم (این اے ایم) کی رکنیت دی گئی[1]
  • 1977ء - لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھ دیا گیا یہ فیصلہ مرحوم شاہ فیصل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا[1]
  • 1971ء - لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ نیازی کو زون بی ( مشرقی پاکستان) کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا[1]
  • 1969ء - کرنل معمر قذافی نے شاہ ادریس حکومت کا تختہ الٹ دیا[1]
  • 1947ء - مشرقی پنجاب : وزیراعظم لیاقت علی خان کامسلم کُش فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ[1]
  • 1939ء - نازی جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے ساتھ دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا[1]
  • 1923ء - جاپان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ، ایک لاکھ افراد ہلاک[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1985ء - پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ سر ظفراللہ خان کا انتقال [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history