28 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
26 جولائی 27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
  • 2005ء آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا [1]
  • 1976ء چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق [1]
  • 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیس ہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے [1]
  • 1943ء اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا [1]
  • 1914ء آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 2001ء احمد سوفا ـ بنگلہ دیشی مصنف

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • پیرو کا پرچم - پیرو کا یوم آزادی
  • آسٹریلیا کے اسکولوں میں درختوں کے بوائی کا دن
  • عالمی یوم ہیپا ٹائٹس

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history