18 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 16 اپریل | 17 اپریل | 18 اپریل | 19 اپریل | 20 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1025ء - بولسلو اول شروبری کی بطور پولینڈ کے پہلے بادشاہ تاج پوشی ہوئی۔
1942ء - پیئیر لاوال فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔- 1946ء - لیگ آف نیشنز کا اختتام ہو گیا۔
1949ء - جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون نافذ ہو گیا
1945ء - مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
1980ء - روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
1993ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||