25 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Calendar/اپریل 25 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 360 دن ہے (360 لیپ کے سالوں میں)۔

29 نومبر 30 نومبر 01 دسمبر 2 دسمبر 3 دسمبر


واقعات[ترمیم]

  • 336ء – روم میں پہلی بار عیسیٰ ابن مریم کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔
  • 1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
  • 1025ء – میشکا دوم لیمبرٹ کی بطور بادشاہ پولینڈ تاجپوشی کی گئی۔
  • 1130ءمملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
  • 1643ءبحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔
  • 1976ء – قائد اعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا اور یادگاری سکہ جاری کیا گیا ۔[1]
  • 2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے ۔[1]
  • 1991ء – روسی صدر میخائل گوربا چوف نے استعفی دیدیا ۔[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو