1 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
30 جولائی 31 جولائی 1 اگست 2 اگست 3 اگست

واقعات[ترمیم]

٭ 1981ء دنیائے موسیقی کے مشہور ٹی وی چینل ایم ٹی وی کا قیام عمل میں آیا [1] ٭ 1967ء اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر قبضہ کرلیا[1] ٭ 1960ء اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا[1] ٭ 1948ء لاہور کے منٹو پارک کا نام تبدیل کرکے ا قبال پارک رکھا گیا[1] ٭ 1936ء برلن اولمپک گیمز کا افتتاح ہوا[1] ٭ 1927ء چین میں پیپلز لبریشن آرمی کا قیام عمل میں آیاچین میں عام تعطیل[1] ٭ 1902ء امریکا نے فرانس سے نہر پاناما کے حقوق تصرف حاصل کرلیے[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

٭ 2005ء سعودی حکمران فہد بن عبدالعزیز کابیاسی برس کی عمر میں انتقال ہوگیا [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history