20 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لئے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی [1]
- 1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کئے [1]
- 1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹار کا ٹیکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں [1]
- 1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2941/