26 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل

واقعات[ترمیم]

  • 2005ء شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا [1]
  • 1962ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہوگیا[1]
  • 1959ء کیوبا نے پناما پر حملہ کیا[1]
  • 1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے[1]
  • 1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے[1]
  • 1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لئے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جائیداد کے شعور کا عالمی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3336