23 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن 1956 میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا۔ اس روز لو یوم پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان سرکاری طور پر ہوا۔ اس تاریخ کو وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں فوجی پریڈ منعقد ہوتی ہے۔
| 21 مارچ | 22 مارچ | 23 مارچ | 24 مارچ | 25 مارچ |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1940ء - قرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔
1956ء - نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
1979ء - جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔- 2003ء -
آسٹریلیا نے
بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
- 2005ء بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔ [1]
- 1940ء آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کی۔مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علیحدہ ریاست کے قیام کے لئے یہ قرار داد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے۔ [1]
ولادت [ترمیم]
1723ء - محمد خان قاچار، ایرانی شاہ
1876ء - ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات
1957ء - محمد حمید شاہد، پاکستانی ادیب
1968ء - مائیکل ایتھرٹن، برطانوی کرکٹر
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
یوم قرار داد پاکستان - پاکستان- 1956ء سوڈان کو آزادی حاصل ہوئی [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||