13 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 11 اگست | 12 اگست | 13 اگست | 14 اگست | 15 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1954ء - ریڈیو پاکستان نے پہلی دفعہ پاکستان کا قومی ترانہ بجایا۔
ولادت [ترمیم]
- 1879ء - جون آئرلینڈ، برطانوی موسیقار (وفات: 1969ء)
- 1884ء - ہیری ڈین، برطانوی کرکٹر (وفات: 1957ء)
- 1899ء - الفریڈ ہچکاک، برطانوی ہدایتکار (وفات: 1980ء)
- 1961ء - سنیل سیٹھی، بھارتی اداکار، فلمساز
- 1963ء - سری دیوی، بھارتی اداکارہ
- 1975 - شعیب اختر، پاکستانی کرکٹر
وفات [ترمیم]
- 1946ء - ایچ۔ جی۔ ویلز، برطانوی ناول نگار (پیدائیش: 1866ء)
- 2012ء - رے جورڈن، آسٹریلوی کرکٹر اور فٹبال کوچ (پیدائیش: 1937ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
وسطی افریقی جمہوریہ کا یوم آزادی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||