27 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1973ء پاکستان اور بھارت نے جنگی قیدیوں سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1963ء بنگلادیش میں طوفان سے بائیس ہزار افراد ہلاک اوردس لاکھ بے گھر ہوئے [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم:بیلجیئم نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]
- 1993ء پاکستانی اداکارہ رانی کراچی میں انتقال کرگئیں [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1921ء افغانستان نے چوراسی سال بعد برطانیہ سے آزادی کی[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3265