15 جون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 13 جون | 14 جون | 15 جون | 16 جون | 17 جون |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1988ء - صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے شریعت آرڈینینس جاری کیا۔
- 2006ء - پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کے عمل کو پاکستان سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے کالعدم قرار دے دیا۔