جامعہ کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جامعہ کراچی
Insignia of KU
شعار رَبِّ زِدْنيِ عِلْماً (عربی)
شعار اردو "اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما"
سنہ تاسیس جون 1951
قسم Public
چانسلر گورنر سندھ
وائس چانسلر ڈاکٹر،حسن رضا اعوان
انتظامی عملہ +2500 [1]
طلباء +24,000 (صرف ایک کیمپس) [1]
محل وقوع کراچیسندھپاکستان پاکستان کا پرچم
الحاق HEC, UGC
ویب سائٹ www.uok.edu.pk

کراچی میں قائم پاکستان کی ایک بڑی جامعہ ہے۔1951ء میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی ۔ جامعہ کراچی میں اس وقت 52 شعبہ جات، 17 تحقیقی ادارے اور 97 الحاق شدہ کالج شب و روز فروغ علم کے لئے کوشاں ہیں۔حسن رضا اعوان موجودہ شیخ الجامعہ کے فرائض انجام سے رہے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]