ضلع فیصل آباد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع فیصل آباد | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صدر مقام | فیصل آباد |
| صوبہ | پنجاب |
| محل وقوع | 31.41 درجے شمال، 73.11 درجے مشرق |
| رقبہ | 5856 مربع کلومیٹر |
| آبادی | 54,29,547 بمطابق 1998ء |
| زبانیں | سرائیکی، پنجابی، اردو |
| منطقۂ وقت | عالمی معیاری وقت + 5 |
| رمزِ ڈاک | 38000 |
| رمزِ بعید تکلم | 041 |
| تحصیلیں | 6 |
| صوبہ پنجاب میں ضلع فیصل آباد کا محل وقوع | |
| http://www.faisalabad.gov.pk | |
ضلع فیصل آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر فیصل آباد ہے۔ مشہور شہروں میں فیصل آباد اور جڑانوالہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 54,29,547 تھا۔ ضلع فیصل آباد میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 5856 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں [ترمیم]
اسے انتظامی طور پر چھ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
- تحصیل فیصل آباد شہر
- تحصیل فیصل آباد صدر
- تحصیل چک جھمرہ
- تحصیل سمندری
- تحصیل جڑانوالہ
- تحصیل تاندلیانوالہ
|
|||||||||||||