ضلع اٹک
| ضلع اٹک | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صدر مقام | اٹک |
| صوبہ | پنجاب |
| محل وقوع | 33.78 درجے شمال، 72.36 درجے مشرق |
| رقبہ | 6857 مربع کلومیٹر |
| بلندی | 266 میٹر (872.7 فٹ) از سطحِ سمندر |
| آبادی | 12,74,935 بمطابق 1998ء |
| زبانیں | پشتو، ہندکو، اردو، انگریزی، پنجابی |
| منطقۂ وقت | عالمی معیاری وقت + 5 |
| رمزِ ڈاک | 43600 (اٹک)، 43350 (فتح جنگ)، 43730 (حسن ابدال) |
| رمزِ بعید تکلم | 057 |
| تحصیلیں | 6 |
| صوبہ پنجاب میں ضلع اٹک کا محل وقوع | |
ضلع اٹک پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اٹک ہے۔ مشہور شہروں میں اٹک، حسن ابدال اور فتح جنگ شامل ہیں۔ 1998ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 12,74,935 تھا۔ ضلع اٹک میں عمومی طور پر پشتو، ہندکو، اردو، انگریزی، پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6857 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 266 میٹر (872.7 فٹ) ہے۔
[ترمیم] تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چھ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
[ترمیم] بیرونی روابط
|
|||||||||||