اٹک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش



اٹک
Attock
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع اٹک
محل وقوع 33.894 درجے شمال، 72.241 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
اٹک کا موقع جال
اٹک is located in Pakistan
اٹک

پاکستان میں اٹک کا مقام



اٹک صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع اٹک کا صدر مقام ہے۔ ضلع اٹک کی پانچ تحصیلیں ہیں اور ایک سب تحصیل ہے۔ مکمل نام اٹک شہر لکھتے اور بولتے ہیں کیونکہ ایک قصبہ اٹک خورد کے نام سے دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ قلعہ اٹک بنارس وہیں پر ہے۔ موجودہ اٹک شہر کا نام پہلے کیمبل پور تھا جسی برطانوی حکومت نے بطور چھاؤنی آباد کیا۔ بعد میں یہ نام بدل کر اٹک شہر اور اٹک کا اٹک خورد کر دیا گیا۔

ضلع اٹک میں مندرجہ ذیل تحصیلیں ہیں۔

1ـ تحصیل اٹک

2ـ تحصیل حسن ابدال

3ـ تحصیل فتح جنگ

4ـ تحصیل پنڈی گھیب

5ـ تحصیل جنڈ

6-تحصیل حضرو

ضلع اٹک کے اہم علاقوں میں حسن ابدال، وادی چھچھ اور فتح جنگ شامل ہیں۔ اٹک ایک تاریخی مقام ہے۔ بادشاہ اکبر نے یہاں ایک قلعہ تعمیر کروایا تھا جو قلعہ اٹک بنارس کے نام سے مشہور ہے اب بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ سکھ مذہب کی عبادت گاہ گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں واقع ہے۔

[ترمیم] مزید


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اٹک&oldid=492854’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں