راولا کوٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Rawalakot راولا کوٹ |
|
|---|---|
|
|
|
| متناسقات: 33°48′N 73°27′E / 33.8°N 73.45°E | |
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | آزاد کشمیر |
| ضلع | ضلع پونچھ |
| رقبہ | |
| - کُل | 1,010 کلومیٹر2 (390 میل2) |
| بلندی | 459 میٹر (1,506 فٹ) |
| آبادی (1998) | |
| - کُل | 371,000 |
| - تخمینہ (2006) | 402,535 |
| - کثافتِ آبادی | 375/کلومیٹر2 (971.2/میل2) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5) |
| رمز بعید تکلم | 05824 |
| قصبہ جات | 3 |
| یونین کونسل | 21 |
| موقعِ جال | www.myrawalakot.com |
راولا کوٹ ایک خوبصورت شہر ہے جو ضلع پونچھ، آزاد کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع پونچھ اور تحصیل راولا کوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔
یہ شہر چاروں طرف پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ شہر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک جھیل بھی واقع ہے جسے بنجوسہ جھیل کہا جاتا ہے۔ گرمیوں میں یہاں موسم بہت زیادہ گرم نہیں ہوتا اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔ یہ شہر 2005ء کے زلزلہ سے بہت متاثر ہوا تھا۔
{نامکمل}}
|
||||||||||||||||||||||||||