سبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سبی، صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے اور ضلعی صدر مقام ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1903 میں ملا۔ 1974 میں ضلع نصیر آباد اور ضلع کوہلو اور 1983 میں ڈیرہ بگٹی اور 1986 میں ضلع زیارت بنانے کے لءے اس کو تقسیم کیاگیا۔ سبی، پاکستان کا گرم ترین علاقہ ہے جہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=سبی&oldid=802328’’ مستعادہ منجانب