سیالکوٹ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش



سیالکوٹ
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع سیالکوٹ
محل وقوع 32.5051 درجے شمال، 74.534 درجے مشرق
بلندی سطح سمندر سے 256 میٹر. از سطحِ سمندر
آبادی 40,00,000
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
پنجابی پشتون کشمیری
سیالکوٹ is located in Pakistan
سیالکوٹ

پاکستان میں سیالکوٹ کا مقام

سیالکوٹ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے جو کہ کافی مقدار میں برآمدی اشیا جیسا کہ سرجیکل، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور کپڑا پیدا کرتا ہے۔ سيالکوٹ کی برآمدات 1,000 ملين امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہيں۔ سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے، عظیم مسلمان فلسفی شاعر، قانون دان اور مفکر علامہ محمد اقبال بتاریخ 9نومبر1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں