ضلع گجرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع  گجرات
Terracotta vase gujrat pakistan.JPG
عمومی معلومات
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صدر مقام گجرات
صوبہ پنجاب 
محل وقوع 32.58 درجے شمال، 74.07 درجے مشرق
رقبہ 3192 مربع کلومیٹر
آبادی 20,48,008 بمطابق 1998ء
زبانیں پنجابی، اردو
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 5
رمزِ ڈاک 50700 (گجرات)، 50780 (جلال پور جٹاں)، 50200 (لالہ موسیٰ)
رمزِ بعید تکلم 053
تحصیلیں


صوبہ پنجاب میں ضلع گجرات کا محل وقوع

ضلع گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر گجرات ہے۔ مشہور شہروں میں گجرات، کھاریاں اور سرائے عالمگیر شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,48,008 تھا۔ ضلع گجرات میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 3192 مربع کلومیٹر ہے۔


تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔