مغل
وکیپیڈیا سے
مغل جنوبی ایشیا کا ایک قبیلہ ہے۔ اس کا نام دراصل منگول کی بگڑی ہوئی شکل ہے، جسے فارسی مغول کہتے ہیں۔
جنوبی ایشیا اور ایران میں رہنے والے مغل باشندے ان منگولوں کی اولاد ہیں جنہوں نے قرون وسطی میں خطے کے مختلف علاقوں کو فتح کر کے یہیں ٹھکانہ بنا لیا تھا۔
مشہور مغل شخصیات میں مرزا اسد اللہ خاں غالب، الطاف حسین حالی، مفتی محمد شفیع، رشید احمد گنگوہی، اشرف علی تھانوی، مرزا اسلم بیگ اور مظفر عثمانی شامل ہیں۔