جہانگیری محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جہانگیری محل
جہانگیری محل
جہانگیری محل، مغل سلاطین کی راجپوت بیویوں کے زیر استعمال رہا

جہانگیری محل، قلعہ آگرہ کے اندر تعمیر کی جانے والی سب سے مشہور عمارت ہے۔ یہ محل قلعہ میں زنان خانہ یعنی کہ مغلیہ شاہی خواتین کے رہنے کے لیے مخصوص محل تھا، جو مغل سلاطین کی راجپوت بیویوں کے زیر استعمال رہا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]