افغان

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

افغان مختلف معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے مثلاً

  • کوئی بھی چیز جس کا بنیادی طور پر افغانستان سے تعلق ہو مثلاً افغان لوگ، افغان خوراک، افغان ثقافت، افغان قالین وغیرہ
  • افغانستان کے رہنے والوں کو افغان کہا جاتا ہے۔ جس میں پشتو بولنے والے اور فارسی بولنے والے دونوں شامل ہیں۔
  • فارسی بولنے والے پشتونوں کے لیے افغان کا لفظ استعمال کرتے ہیں
  • انیسویں صدی اور بیسویں صدی میں آسٹریلیا میں اونٹ چلانے والوں کو افغان کہا جاتا تھا

[ترمیم] مزید دیکھیے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86’’ مستعادہ منجانب