بہاولپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



بہاولپور
Bahawalpur
عمومی معلومات
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع بہاولپور
محل وقوع 30.533 درجے شمال، 71.983 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
بہاولپور is located in پاکستان
بہاولپور

پاکستان میں بہاولپور کا مقام


بہاولپور پاکستان کےصوبہ پنجاب کےڈويژن بہاولپور واقع ہے. جس کی آبادی 408,395 بمطابق 1998 ہے. يہ ملتان سے 90 کلوميٹر لاہور سے 420ء کلوميٹر اور اسلام آباد سے 700ء کلوميٹر دور ہے.يہ ماضی کی رياست بہاولپور کا درالحکومت تھا۔ رياست بہاولپور پہلی ریاست تھی جس نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔

نگار خانہ[ترمیم]