پیاز

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
پیاز / بصل
پیاز
پیاز


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
سوسیتی
Liliopsida
طبقہ:
order
ہلیونطب
Asparagales
خاندان:
family
ثومان
Alliaceae
جنس:
genus
ثومی
Allium
نوع:
species
ثومی بصل
A. cepa

دو اسمی نام
Allium cepa
ثومی بصل

L.

‘‘‘پیاز‘‘‘ : (Onion) ایک پودہ ہے، جس کا تنوی حصہ اندرون زمیں میں گیند کی شکل میں رہتاہے۔ یہ ترکاری کے زمرہ میں آتاہے، اور انسان اسے روز مرہ زندگی کے تغذیہ میں عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔

فہرست

[ترمیم] فوائد

پیاز ایک قسم می ترکای ہے، لہٰذہ اسے غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج کل اس کی کاشت عام ہے۔ اسے تازہ، اور انجمادی شکل، اچار، سفوف، اور ٹکڑوں کی شکل میں استعمال کیا جاتاہے۔ اس کا ذائقہ تیز، ماسالہ دار، میٹھا، اور تیکھا پایا جاتا ہے۔ اس کو سرکہ ملا کر استعمال کرنا عام ہے۔ ہندی زبان میں بھی اسے پیاز ہی کتے ہیں۔

[ترمیم] تاریخ میں پیاز کا استعمال

پیاز اور اس طرح کی ترکاریاں ہزارہا سال سے انسان استعمال کرتا آرہاہے۔ کانسے کے دور میں بھی اس کا استعمال ہوا ہے جو تقریباًً 5000ق۔م۔ کی تاریخ کی گواہی دیتاہے۔ [1]

[ترمیم] ادویات اور صحتی اثرات

سانچہ:Nutritionalvalue

اس کا استعمال، بخار، ذیابطس، قلبی امراض میں مفید ثابت ہوا ہے۔ پیاز کا شمار، دنیا کے 45 صحتمند غذاؤں میں کیا جاتا ہے۔[2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ "Onions Allium cepa". selfsufficientish.com. http://www.selfsufficientish.com/onion.htm. Retrieved on 2006-04-02. 
  2. ^ World's Healthiest Foods

[ترمیم] مزید تصاویر

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B2’’ مستعادہ منجانب