زعفران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
style="background:#transparent; text-align:center; border: 1px solid red;;"|زعفران
زعفران کا ایک پھول
زعفران کا ایک پھول
style="background:#transparent; text-align:center; border: 1px solid red;;" | حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Monocots
طبقہ: ہلیونطب
خاندان: Iridaceae
فوقی خاندان: Crocoideae
جنس: Crocus
نوع: C. sativus
Binomial name
Crocus sativus
L.

زعفران (انگریزی: Saffron) کا دوسرا نام کیسر ہے۔ کیسر کشمیر سے آیا ہے جہاں اسکی کاشت عام اور کاروباری پیمانے پر ہوتی ہے اور اسکی وجہ سے وادی کشمیر اسکے رنگوں میں کھو جاتی ہے۔ کیسر پودے کے علاوہ انسانی نام کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ کیسر ہمارے گیتوں اور محاوروں میں رچا ہوا ہے۔ پنجابی گیت: چنی کیسری تے گوٹے دیاں تاریاں اسکی عام مثال ہے۔

زعفران کا پودا پیاز سے ملتا جلتا 45 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ تجارتی زعفران پھولوں کے خشک حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ دنیا کی قیمتی تین بوٹیوں میں سے ایک ہے۔ زعفران کا استعمال انگریزی ادویات کی بجائے دیسی ادویات میں زیادہ ہوتا ہے۔ زعفران میں ایک لازمی نباتاتی تیل ہوتا ہے جو تارپین، الکوحل اور ایسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے دیگر اجزاء میں کیروسین اور پکروکروسین شامل ہیں۔

کیسر
خاکہ
Saffron bulbs for vegetative reproduction