حاصل پور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حاصل پور | |
| Hasilpur | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | بہاولپور |
| محل وقوع | 29.754 درجے شمال، 71.642 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
|
پاکستان میں حاصل پور کا مقام |
|
حاصل پور، صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کا ایک شہر ہے۔ حاصل پور، بہاولپور سے مشرق کی طرف 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ حاصل پور کی بنیاد حاصل خان نے 1752 میں رکھی۔ پھر 1768 میں اس نے یہاں ایک مسجد تعمیر کروائی۔ نواب آف بہاولپور صادق خان کے لیے یہاں ایک ریسٹ ہاؕؐوس دولت خانہ بھی تعمیر کروایا گیا۔ حاصل پور دو حصوں پرانے حاصل پور اور حٓصل پور منڈی میں تقسیم ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کپاس، گنا اور گندم کاشت کرتے ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||||||||