آلو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
آلو
Patates.jpg
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Eudicots
(بلا رتبہ): Asterids
طبقہ: Solanales
خاندان: Solanaceae
جنس: Solanum
نوع: S. tuberosum
Binomial name
Solanum tuberosum
L.
آلو کی عمومی قسم

آلو ایک مشہور سبزی ہے جو اصل میں ایک پودے کی جڑ ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی پیرو ہے۔ سولہویں صدی سے پہلے اسے باقی دنیا میں نہیں جانا جاتا تھا۔ آج یہ سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سبزی ہے۔ اسے 1536ء میں یورپ میں لایا گیا جہاں سے یہ باقی دنیا میں پھیل گیا۔ اس کی ہزاروں اقسام ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آلو&oldid=495552’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں