گنا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| style="background:#transparent; text-align:center; border: 1px solid red;;"|گنا Sugarcane |
||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Cut Sugarcane
|
||||||||||||||||
| style="background:#transparent; text-align:center; border: 1px solid red;;" | حیاتیاتی جماعت بندی | ||||||||||||||||
|
||||||||||||||||
| Selected species | ||||||||||||||||
|
Saccharum arundinaceum |
گنا (انگریزی: Sugarcane) ایک اہم فصل ہے، جس سے چینی، گڑ وغیرہ تیار کی جاتی ہے۔ گنا دنیا کی سب سے زیادہ اگائی جانے والی فصل ہے۔ برازیل میں سب سے زیادہ گنا کاشت کیا جاتا ہے۔ برازیل کے بعد بھارت،چین، تھائی لینڈ، پاکستان اور میکسیکو میں بلترتیب سب سے زیادہ گنا کاشت کیا جاتا ہے۔ دنیا میں 80 فیصد چینی گنے سے بنتی ہے۔