- اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، فصل (ضدابہام)
فصل ایسی غیر-جانور نوع یا جنس کو کہتے ہیں جس کو بطور خوراک، چارے، یا ایندھن استعمال کی غرض سے قطف (کاٹنے) کے لیے اگایا جائے۔ بڑی عالمی فصلوں میں گنا، کدو، مکئ، گندم، چاول، کسابی، سویا پھلی، گھاس، آلو اور کپاس شامل ہیں۔