کیلا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

[ترمیم] تعارف

کیلا ایک مشہور پھل اور اس کے درخت کا نام، اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے، پتے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطور پھل اور کچا بطور ترکاری کھایا جاتا ہے، موز۔

بڑے بیج والے جنگلی کیلے


[ترمیم] ماخوذ

کیلا کا لفظ پراکرت زبان سے ماخوذ ہے.


کیلے کا درخت


اسلامی ادوار میں کیلے کی کاشت (700-1500 AD).[1]


Cite error: <ref> tags exist, but no <references/> tag was found

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کیلا&oldid=508021’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں