سیب گیند کی طرح گول ایک مشہور اور خوشنما، خوشبو دار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے۔
لفظ سیب سنسکرت لفظ ‘‘ سیو ’’ سے ماخوذ ہے.۔