گوجرانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


گوجرانوالہ
Nmgc.jpg
عمومی معلومات
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع گوجرانوالہ
محل وقوع 31.737 درجے شمال، 74.41 درجے مشرق
آبادی 22,00000
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
رمزِ ڈاک 52250
رمزِ بعید تکلم 055
گوجرانوالہ is located in پاکستان
گوجرانوالہ

پاکستان میں گوجرانوالہ کا مقام

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

تعلیمی ادارے[ترمیم]

نزدیکی دیہات[ترمیم]

تلونڈى موسےخان۔ بھٹی بھنگو۔ پيرو چک ۔ ٹھٹہ اعظم خاں ۔ گگڑكے ۔ ہوئے والى ۔ گنڈم ۔ باسى والا ۔ نوئن كے ۔ چكـ خليل ۔ باورے ـ جنڈيالہ باغ والہ ـ فيروز والہمندياله تيكه . دولووالی ۔ اروپ ۔ ايمن آباد ۔ گکھڑ منڈی ۔ تلونڈى راہ والى ۔ تلونڈى كھجور والی ۔ منڈيالہ وڑائچ . دھلے . تھیڑی سا نسی.کامونکی ۔ تتلے عالی ۔ نوشہرہ ورکاں۔ قلعہ دیدار سنگھ۔نوکھر۔ علی پور چٹھہ۔ کلاسکے}