تحصیل جہانیاں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل جہانیاں ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جہانیاں ہے۔ اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع خانیوال کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]