تحصیل خانیوال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل خانیوال ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام خانیوال ہے۔ اس میں 25 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع خانیوال کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھئے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]