خانیوال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| خانیوال | |
| عمومی معلومات | |
| صوبہ | پنجاب |
| رقبہ | 11880 مربع کلومیٹر |
| کالنگ کوڈ | 065 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| حکومت | |
| ناظم | احمد یار ہراج |
خانیوال صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی [1]3,141,053 ہے۔
تاریخ[ترمیم]
ضلع خانیوال 1985 میں ضلع ملتان کی دو تحصیلوں کبیر والہ اور میاں چنوں کو ملا کر بنایا گیا۔ اس کے قریبی اضلاع میں ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور ساہیوال شامل ہیں۔
مشہور علاقے[ترمیم]
- سول لائنز
- پیپلز کالونی
- ریلوے کالونی
- گلبرگ کالونی
- پرانا خانیوال
- اسلام پارک
- چن شاہ بستی
- طارق آباد
- جسونت نگر
- عبدالحکیم