مياں چنوں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مياں چنوں Mian Channu |
|
|---|---|
| — شہر — | |
|
|
|
| متناسقات: 30°16′N 72°13′E / 30.27°N 72.22°E | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | خانیوال |
مياں چنوں پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں واقع ہے۔ یہ تحصیل میاں چنوں کا صدر مقام بھی ہے۔
قومی شاہراہ (N-5) اس شہر کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
مياں چنوں ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر مياں چنوں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔