گجر
وکیپیڈیا سے
'گجر ، گرجر یا جر، دنیا کی ایک اہم ذات ہے۔ اس قبیلے کے لوگ بھارت ، پاکستان .چیچنیا .کرغستان اور افغانستان میں بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ برصغیر کے بہت سے اضلاع و علاقے ان کے نام سے موسوم ہیں، مثلا: گوجرانوالہ، گجرات، گوجرخان اور سیاکوٹ کا ایک گاوں ھیں گجرانوالہ اور اس گاوں میں سب گجر ہیں
مفتی محمد ادریس ولی گجر کی تحقیق کے مطابق گجر قوم برصغیر کی قدیم ترین قوم ہے ،ھزارہ گزيٹیر ص45
محمدبن قاسم نے جب سندھ کا علا قہ فتح کیا تو لسبیلہ کا گورنر گوجر کو بنایا تھا، گویا برصغیر مین قومیت کے لحظ سے سب سے پہلےگوجر ھی مسلمان ھوۓ،