نورستانی قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نرستانی لوگ
کل آبادی
ca. 125,000–300,000[1][2]
علاقے جہاں یہ قبیلہ آباد ہے
نورستان (بطور مادری)
زبانیں

نورستانی زبان,
پشتو اور فارسی (بطور سرکاری)

مذاہب

اسلام

متعلقہ نسلی گروہ

کالاش لوگ - پشتون لوگ

نورستانی لوگ (پشتو:نورستانی خلق) افغانستان کے شمالی-مشرقی صوبے نورستان میں آباد ایک قوم جو نورستانی زبان کا استعمال بطور مادری زبان (اور ساتھ ہی پشتو کا استعمال بطور سرکاری زبان) کرتے ہیں۔ان کا مذہب ویدی مشرکانہ مذہب (ہندومت سے متعلقہ مذہب) ہو تا تھا حتٰی کہ 19ویں صدی میں پشتون شہنشاہ عبدالرحمان خان نے یہ علاقہ فتح کیا اور انہوں نے اسلام قبول کیا۔ ان کے اس مقام کو پہلے کافرستان کہا جاتا تھا جس کا مطلب کافروں کے رہنے کی جگہ،لیکن جب پٹھانوں نے یہ جگہ فتح کیا تو یہاں کے لوگوں سے اسلام قبول کروایا اس لئے اس جگہ کا نام نورستان پڑگیا جس کا مطلب ہے کہ روشنیوں والا جگہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام LOC کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  2. ^ http://www.geohive.com/cntry/afghanistan.aspx