مہر (لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مہر بنیادی طور پر ایک گجر قوم کا لقب ہے جو ان کے آبا و اجداد راجا مہر بھوج اور مہر گل کی نسبت سے ملا ہے۔ جس کے معنی عالیشان اور عظیم کے ہیں۔ آرائیں اور کچھ دوسری اقوام کے لوگ بھی مہر لقب کو استعمال کرتے ہیں۔