مہر گل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہر گل
مہر گل
مہر گل کی تصویر
515-540
پیشروتورمان
جانشینتورمان دوم

مہر گل ہنوں کے اہم حکمرانوں میں سے ایک ہے جو بہت ظالم تھا۔ اس کا دار الحکومت سیالکوٹ تھا۔ مہر گل نے بدھ مت کی متعدد خانقاہوں اور استوپ کو منہدم کیا۔ مگدھ کے راجا بال دتیہ پر بھی حملہ آور ہوا لیکن شکست کھائی۔ بعد ازاں کشمیر میں پناہ لی جہاں کے راجا نے اس کی خاطر مدارات کی لیکن مہر گل اسے قتل کرکے کشمیر کا حکمران بن گیا۔ 540ء میں اس کا انتقال ہوا اور اس کے بعد ہن حکومت کا شیرازہ بکھر گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]