آرائیں
اآرائیں ایک ذات ( Caste)aham ہے۔ اس ذات کے لوگ پاکستان اوربھارت میں بکثرت پاۓ جاتے ہیں۔
آرائیں ذات کے اجداد فلسطینی عرب تھے، جو 712ء ميں اردن ميں واقع اريحا کے علاقے سے ہجرت کرکے محمد بن قاسم کے ساتھ برصغيرميں داخل ہوئے۔ جب خليفہ سلیمان بن عبدالملک نے محمد بن قاسم کو عرب واپسی کا حکم بھيجا تو وہ خليفہ کی ظالمانہ کارروائيوں کی وجہ سے اپنے آبائی وطن واپس نہ جاسکے۔انہوں نے یہیں قيام کا فيصلہ کرليا اور فوج کی ملازمت چھوڑ کر کھیتی باڑی کواپنا ذریعہ معاش]] بنالیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی اگلی نسلیں وسطی اور مشرقی پنجاب کے بعد پورے برصغیر میں پھیل گئیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
[ترمیم] مزید دیکھئے
ایک اور روایت کے مطابق یہ لوگ دراصل آریان تہذیب سے تعلق رکھتے ہیں جسکا پتہ ہڑپہ سے چلتا ہے جہاں تین ہزار قبل مسیح میں بھی آرائیں آباد تھے اس کے علاوہ یہ روایت بھی موجود ہے کہ یہ لوگ وسط ایشیاـی ریاستوں سے برصغیر آے تھے