تبادلۂ خیال:آرائیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم

میرے خیال سے ذات کے بجائے ۔۔۔ لفظِ قوم ۔۔۔ اسعتمال کرنا چاہیے


والسلام

اسلام وعلیکم[ترمیم]

محمد بن قاسم (علیہ الرحمہ) سے لے کر ۔آرائیں برادری کا پیشہ[کام] ۔ تک میری لکھی تحریر ہے انشاءاللہ آئندہ ابھی معلومات مہیا کرتا رہوں گا ۔ الحاج عمر فاروق شامی۔03363139000 الحاج عمر فاروق شامی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:43، 14 اکتوبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے آرائیں پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:52، 18 اکتوبر 2022ء (م ع و)

آرائیں قبیلہ کی بنیاد[ترمیم]

رائیں قدیم سندھ میں رہنے والی ایک ذات ہے۔ جبکہ اس مضمون میں انہیں عرب بتایا جارہا ہے، برائے مہربانی اسی مضمون کے انگریزی اور سندھی ویکیپیڈیا کے ربط سے استفادہ کیا جائے۔ شکریہ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:53، 9 مارچ 2023ء (م ع و)

Edit request on 18 مارچ 2023[ترمیم]

"آرائیں،، اصل میں عربی لفظ "الراعی" ہی( تبدیل شدہ بندی لہجہ) ھے' " الراعی" یا " راعی" کامطلب ھے ،چرواہا، نگراں، نگہبان 712ء میں جب محمد بن قاسم نے سندھ پر حملہ کیا تو تقریباً 13000 لشکری تھے جن میں عراقی اور شامی رضا کار دستوں کی اکثریت تھی. ان میں کچھ لشکری مکران بلوچستان میں پہلے سے جہاد میں مصروف تھے. اس لشکر میں "حلیم الراعی" نام کےایک شامی عرب اور اس کے قبیلے کی ایک ٹکری بھی جہاد کے لیے رضاکارانہ طور پر شامل ھوتی ہے.

حلیم الراعی اور اس کا قبیلہ جو ھند سے واپس نہیں گیا بعد میں سندھ اور پنجاب کے علاقے میں پھیلگیا.

سلیم الراعی ََََََََ حبیب الراعی، اسلم راعی شعبان راعی اسی آرائیں قبیلے کےسرکردہ لوگ ہیں َ بنوامیہ اور بنوعباس کے ابتدائی دنوں میں حکومت مخالف لوگ بھی جہاد میں شریک بوتے تھے اور دور دراز علاقوں میں بس جاتے تھے تاکہ حکومتی جبر سے بھی محفوظ رہ سکیں. Ijazsaleem058@gmail.com