پاکستان پیپلز پارٹی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Pakistan Peoples Party
پاکستان پیپلز پارٹی
سربراہ بلاول بھٹو چئیر مین
آصف علی زرداری شریک چئیر مین
بانی ذوالفقار علی بھٹو
قیام 1967
مرکزی دفاتر اسلام آباد, پاکستان
سیاسی نظریہ Social democracy
سیاسی مقام Centre-left
عالمی الحاق Socialist International
جماعت کے رنگ سیاہ, سرخ اور سبز
National Assembly
94 / 121
سینٹ
27 / 100
Website
http://www.ppp.org.pk/


پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے اور پاکستان کے عوام کی غالب اکثریت کی تائید اب بھی جاصل ہے۔

پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔ اس پارٹی نے 1970 کے انتخابات میں مغربی پاکستان میں واضح اکثریت سے جیت لیۓ۔۔

فوج نے جب اکثریتی پارٹی عوامی لیگ کو اقتدار دینے سے انکار کر دیا تو اسکا نتیجہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی شکل میں نکلا۔ اس مشکل صورت حال میں پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی۔ 1977 میں فوج نے ماضی سے سبق جاصل کیۓ بغیر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیا ایک فرضی مقدمے میں پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیرآعظم کو سزائے موت دے دی گئی۔ تمام تر ریاستی بندوبست کے باوجود پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد اس کی قیادت عملا آصف علی زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب بھی پاکستان کی بڑی جماعت ہے۔

فہرست

[ترمیم] پیپلز پارٹی کی کامیابیاں

  • ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک متفقہ آئین بنایا گیا اور نافذ کیا گیا۔
  • پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع کیا گیا۔
  • سٹیل مل کراچی، ہیوی انڑسٹری ٹیکسلا شروع کیں۔
  • اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور میں منعقد کی۔
  • 1971ء کی جنگ کے بعد بھارت کی قید سے 90 ہزار فوجیوں کو رہا کروایا۔

[ترمیم] تنقید

  • سوشلزم کا نفاذ صنعتوں پر سوچے سمجھے بغیر کیا گیا۔
  • جاگیر داروں کو پارٹی میں لایا گیا۔
  • مخالفتوں کو دشمنی سمجھ لیا گیا۔

[ترمیم] موروثی

حماعت کو موروثی جائداد کے طور پر چلایا جاتا ہے اور جماعت کے اندر انتخابات سے رہنما چننے کا جمہوری طریقہ نہیں اپنایا جا سکا۔

[ترمیم] مزید


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں